☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13891
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13891
حدیث نمبر: 13891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنْ أَبِي بِسْطَامٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَوْ حَجَجْتُ ثَمَانِينَ حَجَّةً لَجَعَلْتُ مَعَ كُلِّ حَجَّةٍ مُتْعَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر میں اسّی حج کروں تو البتہ میں ہر حج کے ساتھ عمرہ بھی کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14229، ترقيم محمد عوامة 13891)
پچھلی حدیث → (13890) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13892)