☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13884
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13884
حدیث نمبر: 13884 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مَعْنٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ , وَابْنَ الزُّبَيْرِ , وَجَابِرَ بْنَ زَيْدٍ , وَأَبَا الْعَالِيَةَ , وَالْحَسَنَ " يَأْمُرُونَ بِمُتْعَةِ الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت ابن زبیر، حضرت جابر بن زید، حضرت ابو العالیہ اور حضرت حسن عمرہ کے حج سے اتصال کا حکم فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14222، ترقيم محمد عوامة 13884)
پچھلی حدیث → (13883) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13885)