سَعْدًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ غُنَيْمِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعْدًا " عَنِ الْمُتْعَةِ أَوْ عَنِ الْجَمْعِ بَيْنَهُمَا؟ فَقَالَ: فَعَلْنَا هَذَا , وَهَذَا كَافِرٌ بِرَبِّ الْكَعْبَةِ أَوْ كَافِرٌ بِرَبِّ الْعَرْشِ" يَعْنِي مُعَاوِيَةَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت غنیم بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے عمرہ کا حج سے اتصال کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا ہم تو اس طرح کرتے تھے، لیکن یہ شخص (حضرت معاویہ) رب کعبہ کی قسم اس کا انکار کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14221، ترقيم محمد عوامة 13883)