☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13875
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13875
حدیث نمبر: 13875 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كَانَ مُحَمَّدٌ " لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَشْتَرِيَ الرَّجُلُ الْبَعِيرَ يَتَعَجَّلُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص اونٹ خریدے سفر حج کے لیے اور اس پر جلدی سفر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14213، ترقيم محمد عوامة 13875)
پچھلی حدیث → (13874) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13876)