حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيّ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: كَانَ طَاوُسٌ " يَقْدُمُ فِي أَوَّلِ النَّاسِ , وَيَنْفِرُ فِي آخِرِ النَّاسِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس لوگوں میں سے سب سے پہلے حج کے لیے جانے والے ہوتے اور سب سے آخر میں واپس آنے والے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14212، ترقيم محمد عوامة 13874)