حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: " كَانَ حَبِيبٌ وَأَصْحَابُهُ، يَتَأَخَّرُونَ حَتَّى يَدْخُلَ مِنْ ذِي الْقِعْدَةِ مَا شَاءَ اللَّهُ , فَكَرِهَ ذَلِكَ إبْرَاهِيمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت حبیب اور اس کے ساتھی حج میں تاخیر کرتے تھے یہاں تک کہ ذوالقعدہ کا مہینہ داخل ہوجاتا، حضرت ابراہیم نے اس فعل کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14211، ترقيم محمد عوامة 13873)