☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13874
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13874
حدیث نمبر: 13874 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيّ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: كَانَ طَاوُسٌ " يَقْدُمُ فِي أَوَّلِ النَّاسِ , وَيَنْفِرُ فِي آخِرِ النَّاسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس لوگوں میں سے سب سے پہلے حج کے لیے جانے والے ہوتے اور سب سے آخر میں واپس آنے والے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14212، ترقيم محمد عوامة 13874)
پچھلی حدیث → (13873) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13875)