أَبِي بُرْدَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ: " أَهْلَلْتُ هِلالَ ذِي الْحِجَّةِ بِالْكُوفَةِ , ثُمَّ وَافَيْتُ النَّاسَ بِالْمَوْقِفِ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ , فَلَمْ يَعِبْ ذَلِكَ أَبُو مُوسَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ میں نے ذی الحجہ کے مہینے میں کوفہ سے احرام باندھا پھر میں وقوف عرفہ کی شام میں لوگوں کے ساتھ ملا، لیکن ابو موسیٰ نے میرے اس فعل پر کوئی نکیر نہ فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14214، ترقيم محمد عوامة 13876)