☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13739
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13739
حدیث نمبر: 13739 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، قَالَ: " إنَّمَا التَّمَتُّعُ بِالْعُمْرَةِ إلَى الْحَجِّ أَنْ يُهِلَّ الرَّجُلُ بِالْحَجِّ , فَيَحْصُرُهُ إمَّا مَرَضٌ أَوْ عُذْرٌ أَوْ أَمْرٌ يَحْبِسُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر فرماتے ہیں کہ عمرہ سے حج تمتع کی صورت یہ ہے کہ کوئی آدمی حج کا احرام باندھ لے پھر اس کو کوئی مرض یا دشمن یا کوئی اور کام حج سے روک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14073، ترقيم محمد عوامة 13739)
پچھلی حدیث → (13738) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13740)