☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حج میں کیا احصار شمار ہو گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← حج میں کیا احصار شمار ہو گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 13734 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا إحْصَارَ إلَّا مَنْ حَبَسَهُ عَدُوٌّ" , قَالَ: وَقَالَ:" إنَّ الْيَوْمَ لَيْسَ إحْصَارٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں دشمن کے روکنے کے علاوہ کوئی چیز بھی احصار شمار نہ ہوگی، اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ آج کے دن احصار بالکل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14068، ترقيم محمد عوامة 13734)
حدیث نمبر: 13735 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا إحْصَارَ إلَّا مِنْ مَرَضٍ , أَوْ عَدُوٍّ , أَوْ أَمْرٍ حَابِسٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں احصار (محصر) شمار نہیں ہوگا سوائے اس شخص کے جس کو بیماری لاحق ہوجائے یا اس کو دشمن روک لے یا اس کو کوئی اور کام روک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14069، ترقيم محمد عوامة 13735)
حدیث نمبر: 13736 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا إحْصَارَ إلَّا مِنْ عَدُوٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جس کو دشمن روک لے صرف وہی محصر شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14070، ترقيم محمد عوامة 13736)
حدیث نمبر: 13737 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ حَبَسَ الْمُحْرِمَ فَهُوَ إحْصَارٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس کی وجہ سے حاجی سفر سے رک جائے وہ احصار میں شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14071، ترقيم محمد عوامة 13737)
حدیث نمبر: 13738 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لا إِحْصَارَ إِلا مِنَ الْحَرْبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ جنگ میں رک جانے والا ہی محصر شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14072، ترقيم محمد عوامة 13738)
حدیث نمبر: 13739 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، قَالَ: " إنَّمَا التَّمَتُّعُ بِالْعُمْرَةِ إلَى الْحَجِّ أَنْ يُهِلَّ الرَّجُلُ بِالْحَجِّ , فَيَحْصُرُهُ إمَّا مَرَضٌ أَوْ عُذْرٌ أَوْ أَمْرٌ يَحْبِسُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر فرماتے ہیں کہ عمرہ سے حج تمتع کی صورت یہ ہے کہ کوئی آدمی حج کا احرام باندھ لے پھر اس کو کوئی مرض یا دشمن یا کوئی اور کام حج سے روک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14073، ترقيم محمد عوامة 13739)