حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا إحْصَارَ إلَّا مِنْ مَرَضٍ , أَوْ عَدُوٍّ , أَوْ أَمْرٍ حَابِسٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں احصار (محصر) شمار نہیں ہوگا سوائے اس شخص کے جس کو بیماری لاحق ہوجائے یا اس کو دشمن روک لے یا اس کو کوئی اور کام روک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14069، ترقيم محمد عوامة 13735)