☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13735
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13735
حدیث نمبر: 13735 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا إحْصَارَ إلَّا مِنْ مَرَضٍ , أَوْ عَدُوٍّ , أَوْ أَمْرٍ حَابِسٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں احصار (محصر) شمار نہیں ہوگا سوائے اس شخص کے جس کو بیماری لاحق ہوجائے یا اس کو دشمن روک لے یا اس کو کوئی اور کام روک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14069، ترقيم محمد عوامة 13735)
پچھلی حدیث → (13734) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13736)