حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ حَبَسَ الْمُحْرِمَ فَهُوَ إحْصَارٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس کی وجہ سے حاجی سفر سے رک جائے وہ احصار میں شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14071، ترقيم محمد عوامة 13737)