يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، ابْنِ سَابِطٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ " كَانُوا يَعْقِلُونَ يَدَ الْبَدَنَةِ الْيُسْرَى , وَيَنْحَرُونَهَا قَائِمَةً عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ قَوَائِمِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام اونٹ کے بائیں ہاتھ کو باندھا کرتے اور اسے تین ٹانگوں پر کھڑا کر کے نحر فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14074، ترقيم محمد عوامة 13740)