☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13734
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13734
حدیث نمبر: 13734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا إحْصَارَ إلَّا مَنْ حَبَسَهُ عَدُوٌّ" , قَالَ: وَقَالَ:" إنَّ الْيَوْمَ لَيْسَ إحْصَارٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں دشمن کے روکنے کے علاوہ کوئی چیز بھی احصار شمار نہ ہوگی، اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ آج کے دن احصار بالکل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14068، ترقيم محمد عوامة 13734)
پچھلی حدیث → (13733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13735)