☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13620
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13620
حدیث نمبر: 13620 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " كَانَ يُكْرَهُ أَوْ يَكْرَهُ أَنْ يَرْمِيَ بِحَصَى الْجِمَارِ الَّذِي قَدْ رُمِيَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ جس کنکری سے رمی ہوچکی ہے اسی سے دوبارہ رمی کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13941، ترقيم محمد عوامة 13620)
پچھلی حدیث → (13619) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13621)