حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ: " سَقَطَتْ حَصَاةٌ أَوْ حَصَيَاتٌ , قَالَ: خُذْهَا مِنْ تَحْتِ رِجْلَيْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ میرے سے ایک دو کنکریاں گرگئی ہیں؟ آپ نے فرمایا اپنے پاؤں کے پاس سے اٹھا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13942، ترقيم محمد عوامة 13621)