☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13621
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13621
حدیث نمبر: 13621 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ: " سَقَطَتْ حَصَاةٌ أَوْ حَصَيَاتٌ , قَالَ: خُذْهَا مِنْ تَحْتِ رِجْلَيْكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ میرے سے ایک دو کنکریاں گرگئی ہیں؟ آپ نے فرمایا اپنے پاؤں کے پاس سے اٹھا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13942، ترقيم محمد عوامة 13621)
پچھلی حدیث → (13620) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13622)