☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص اسی کنکری سے دوبارہ کرے جس سے پہلے کوئی شخص رمی کر چکا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اگر کوئی شخص اسی کنکری سے دوبارہ کرے جس سے پہلے کوئی شخص رمی کر چکا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 13618 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ ابْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَرْمِيَ بِحَصًى قَدْ رُمِيَ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود جس کنکری سے پہلے رمی ہوچکی ہے اسی کنکر سے رمی کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13939، ترقيم محمد عوامة 13618)
حدیث نمبر: 13619 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" ارْمِ إنْ شِئْتَ بِمَا رُمِيَ بِهِ مَرَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو اس کنکر سے رمی کرلو جس سے پہلے رمی ہوچکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13940، ترقيم محمد عوامة 13619)
حدیث نمبر: 13620 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " كَانَ يُكْرَهُ أَوْ يَكْرَهُ أَنْ يَرْمِيَ بِحَصَى الْجِمَارِ الَّذِي قَدْ رُمِيَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ جس کنکری سے رمی ہوچکی ہے اسی سے دوبارہ رمی کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13941، ترقيم محمد عوامة 13620)
حدیث نمبر: 13621 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ: " سَقَطَتْ حَصَاةٌ أَوْ حَصَيَاتٌ , قَالَ: خُذْهَا مِنْ تَحْتِ رِجْلَيْكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ میرے سے ایک دو کنکریاں گرگئی ہیں؟ آپ نے فرمایا اپنے پاؤں کے پاس سے اٹھا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13942، ترقيم محمد عوامة 13621)