☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13542
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13542
حدیث نمبر: 13542 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ الْأَسْوَدِ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ عَلِيًّا " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَحُجَّ الصَّرُورَةُ عَنِ الرَّجُلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ ایک شخص نے پہلے خود حج تو نہ کیا ہو لیکن وہ کسی کے لیے حج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13859، ترقيم محمد عوامة 13542)
پچھلی حدیث → (13541) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13543)