ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ " سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ: عَنْ شُبْرُمَةَ، قَالَ: وَيْحَكَ وَمَا شُبْرُمَةُ , فَذَكَرَ رَجُلًا بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ قَرَابَةٌ، قَالَ: حَجَجْتَ قَطُّ؟ قَالَ: لَا , قَالَ: فَاجْعَلْ هَذِهِ عَنْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سنا ایک شخص شبرمہ کی طرف سے تلبیہ کہہ رہا تھا آپ نے فرمایا: تیرا ناس ہو یہ شبرمہ کون ہے؟ تو اس شخص نے اپنے اور اس کے درمیان قرابت کو ذکر کیا، آپ نے دریافت فرمایا: تو نے پہلے حج کیا ہوا ہے؟ اس شخص نے عرض کیا کہ نہیں آپ فرمایا پھر اس حج کو اپنی طرف سے ہی ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13858، ترقيم محمد عوامة 13541)