أَبُو مُعَاوِيَةَ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، فَقَالَ: " إنْ كُنْتَ حَجَجْتَ , قُلْتَ: عَنْ شُبْرُمَةَ , وَإِلَّا قُلْتَ عَنْ نَفْسِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سنا ایک شخص نے شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھ رہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تو نے پہلے حج کیا ہوا ہے تو پھر شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھ وگرنہ اپنی طرف سے ہی تلبیہ پڑھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13856، ترقيم محمد عوامة 13539)