حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَحُجَّ الصَّرُورَةُ عَنِ الرَّجُلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ ایک شخص نے پہلے خود حج تو نہ کیا ہو لیکن وہ کسی کے لیے حج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13862، ترقيم محمد عوامة 13544)