☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13544
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13544
حدیث نمبر: 13544 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَحُجَّ الصَّرُورَةُ عَنِ الرَّجُلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ ایک شخص نے پہلے خود حج تو نہ کیا ہو لیکن وہ کسی کے لیے حج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13862، ترقيم محمد عوامة 13544)
پچھلی حدیث → (13543) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13545)