☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13447
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13447
حدیث نمبر: 13447 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، وَأَبِي هَاشِمٍ، قَالَا: " يَكْتَحِلُ بِالصَّبِرِ , وَالْحُضَضِ الْمُرِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ محرم ایلوا، حضض نامی دوائی اور دوسری کڑوی دوائی آنکھوں میں لگا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13758، ترقيم محمد عوامة 13447)
پچھلی حدیث → (13446) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13448)