☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1338
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1338
حدیث نمبر: 1338 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: كَانَ ابْنُ سِيرِينَ رُبَّمَا بَزَقَ فَيَقُولُ لِلرَّجُلِ: " انْظُرْ هَلْ تَغَيَّرَ الرِّيقُ" , فَإِنْ كَانَ تَغَيَّرَ بَزَقَ الثَّانِيَةَ فَإِنْ كَانَ فِي الثَّالِثَةِ مُتَغَيِّرًا كَانَ يَتَوَضَّأُ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي الثَّالِثَةِ مُتَغَيِّرًا لَمْ يَرَ وُضُوءًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین بعض اوقات تھوک پھینکتے تو کسی آدمی سے فرماتے کہ دیکھو اس کا رنگ بدلا ہوا ہے؟ اگر رنگ بدلا ہوا ہوتا تو دوسری مرتبہ تھوکتے، اگر تیسری مرتبہ بھی رنگ بدلا ہوا ہوتا تو وضو کرتے اور اگر تیسری مرتبہ رنگ بدلا ہوا نہ ہوتا تو وضو نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1339، ترقيم محمد عوامة 1338)
پچھلی حدیث → (1337) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1339)