حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي " رَجُلٍ بَزَقَ فَرَأَى فِي بُزَاقِهِ دَمًا أَنَّهُ لَمْ يَرَ ذَلِكَ شَيْئًا حَتَّى يَكُونَ دَمًا عَبِيطًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جو تھوکے اور اس کی تھوک میں زردی ہو فرماتے تھے کہ اس وقت تک اس کا وضو نہ ٹوٹے گا جب تک خالص تازہ خون نہ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1340، ترقيم محمد عوامة 1339)