☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13294
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13294
حدیث نمبر: 13294 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الْقَمْلَةِ آخُذُهَا عَلَى وَجْهِي وَأَنَا مُحْرِمٌ، قَالَ:" أَلْقِهَا عَنْ وَجْهِكَ , وَلَيْسَ لَهَا فِيهِ نَصِيبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بشر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میں نے حالت احرام میں چہرے پر جوں پائی ہے؟ آپ نے فرمایا اس کو پھینک دے اس میں تیرے لیے کوئی حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13602، ترقيم محمد عوامة 13294)
پچھلی حدیث → (13293) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13295)