حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إذَا غُسِلَ الثَّوْبُ الْمَصْبُوغُ وَذَهَبَ رِيحُهُ , قَالَ: لَا بَأْسَ أَنْ يُحْرِمَ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا رنگے ہوئے کپڑے کو اتنا دھویا جائے کہ اس کا رنگ ختم ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اس کپڑے میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13601، ترقيم محمد عوامة 13293)