☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13293
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13293
حدیث نمبر: 13293 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إذَا غُسِلَ الثَّوْبُ الْمَصْبُوغُ وَذَهَبَ رِيحُهُ , قَالَ: لَا بَأْسَ أَنْ يُحْرِمَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا رنگے ہوئے کپڑے کو اتنا دھویا جائے کہ اس کا رنگ ختم ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اس کپڑے میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13601، ترقيم محمد عوامة 13293)
پچھلی حدیث → (13292) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13294)