عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " يُكْرَهُ لِلْمُحْرِمِ الثَّوْبُ الْمَصْبُوغُ بِالزَّعْفَرَانِ , وَالْمُشَبَّعَةُ بِالْعُصْفُرِ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ، إلَّا أَنْ يَكُونَ ثَوْبًا غَسِيلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا زعفران سے رنگے ہوئے کپڑوں میں عورتوں کے احرام باندھنے کو ناپسند فرماتی تھیں اور زرد رنگ کے کپڑے میں مرد اور عورتوں دونوں کے لیے ناپسند کرتی تھیں، ہاں مگر یہ کہ اس کو دھو لیا گیا ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13600، ترقيم محمد عوامة 13292)