☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13280
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13280
حدیث نمبر: 13280 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إِدْرِيسَ، عَنْ بَسَّامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لا بَأْسَ بِالْمِلْحِ الْأَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے زرد نمک جس میں زعفران ملا ہو اس کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13588، ترقيم محمد عوامة 13280)
پچھلی حدیث → (13279) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13281)