☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا زرد نمک استعمال کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا زرد نمک استعمال کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 13279 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ اور حضرت ابراہیم محرم کے لیے زعفران ملا ہوا نمک استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13586، ترقيم محمد عوامة 13279)
حدیث نمبر: 13280 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إِدْرِيسَ، عَنْ بَسَّامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لا بَأْسَ بِالْمِلْحِ الْأَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے زرد نمک جس میں زعفران ملا ہو اس کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13588، ترقيم محمد عوامة 13280)
حدیث نمبر: 13281 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، أنهما " كَانَا يَكْرَهَانِ الْمِلْحَ الْأَصْفَرَ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس محرم کے لیے زرد نمک کے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13589، ترقيم محمد عوامة 13281)
حدیث نمبر: 13282 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَعْفَرًا " عَنِ الْمِلْحِ الأَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ فَكَرِهَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن صالح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جعفر سے زرد نمک کے متعلق دریافت کیا کہ محرم اس کو استعمال کرسکتا ہے؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13590، ترقيم محمد عوامة 13282)