حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ اور حضرت ابراہیم محرم کے لیے زعفران ملا ہوا نمک استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13586، ترقيم محمد عوامة 13279)