☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13140
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13140
حدیث نمبر: 13140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إنْ خَشِيَ أَنْ لَا يُدْرِكَ الصَّوْمَ بِمَكَّةَ صَامَ فِي الطَّرِيقِ يَوْمًا , أَوِ اثْنَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر اندیشہ ہو کہ مکہ میں روزے نہ رکھ سکے گا تو ایک یا دو روزے راستہ میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13438، ترقيم محمد عوامة 13140)
پچھلی حدیث → (13139) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13141)