حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ , وَعَطَاءٍ، قَالَا: " لَا يَصُومُ الثَّلَاثَةَ إلَّا فِي الْعَشْرِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ تین روزے صرف دس دنوں میں ہی رکھے، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر وہ حج کے مہینوں میں رکھ لے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13436، ترقيم محمد عوامة 13139)