ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا يَصُومُ الْمُتَمَتِّعُ إلَّا وَهُوَ مُحْرِمٌ , لَا يَقْضِي عَنْهُ إلَّا ذَلِكَ قُلْتُ: يَصُومُهُنَّ فِي شَوَّالٍ؟ قَالَ: لَا إلَّا مُحْرِمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمتع کرنے والا حالت احرام میں ہی روزے رکھے، اور انہی دنوں میں قضاء کرے راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا وہ شوال میں رکھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، صرف احرام کی حالت میں ہی رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13435، ترقيم محمد عوامة 13138)