حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يَصُومُ الْمُتَمَتِّعُ إنْ شَاءَ يَوْمًا مِنْ شَوَّالٍ , وَإِنْ شَاءَ يَوْمًا مِنْ ذِي الْقَعْدَةِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حج تمتع کرنے والا اگر چاہے تو شوال میں روزے رکھ لے اور اگر چاہے تو ذی القعدہ میں رکھ لے، حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ متمتع روزہ نہ رکھے گا مگر دس دنوں میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13433، ترقيم محمد عوامة 13137)