حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ فِي الَّذِي يَكُونُ فِي الطَّرِيقِ:" إنْ خَشِيَ أَنْ لَا يَقْدَمَ إلَّا يَوْمَ عَرَفَةَ صَامَ فِي الطَّرِيقِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جو راستہ میں ہو اور اس کو اندیشہ ہو کہ یوم عرفہ سے پہلے نہ پہنچ سکے گا تو وہ تین روزے راستہ میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13439، ترقيم محمد عوامة 13141)