☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13021
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13021
حدیث نمبر: 13021 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ، قَالَ: " لَا يَلْبِسُ الْمُحْرِمُ ثَوْبًا مَسَّهُ وَرْسٌ , وَلَا زَعْفَرَانٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: محرم ورس میں رنگا ہوا یا زعفران میں رنگا ہوا کپڑا نہ پہنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13314، ترقيم محمد عوامة 13021)
پچھلی حدیث → (13020) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13022)