حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ " عَلَى سَالِمٍ ثَوْبًا مُوَرَّدًا" يَعْنِي وَهُوَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن محمد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو حالت احرام میں رنگا ہوا کپڑا پہنے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13313، ترقيم محمد عوامة 13020)