☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا لال رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہننا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا لال رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہننا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 13014 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَجَّاجٍ ، حُسَيْنٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ حُسَيْنٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ فِي الثَّوْبِ الْمَصْبُوغِ لِلْمُحْرِمِ مَا لَمْ يَكُنْ لَهُ نَفْضٌ , وَلَا رَدْعٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محرم کے لیے اس رنگے ہوئے کپڑے کو پہننے کی اجازت دی ہے جس کچھ رنگ اتر چکا ہو اور اس میں خوشبو کا اثر بھی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13307، ترقيم محمد عوامة 13014)
حدیث نمبر: 13015 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " أَحْرَمَ عَقِيلُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فِي ثَوْبَيْنِ وَرِدْيَيْنِ , فَرَآهُ عُمَرُ، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ لَهُ: إنَّ أَحَدًا لَا يُعْلِمُنَا بِالسُّنَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقیل بن ابی طالب نے دور گلابی رنگ کئے ہوئے کپڑوں کا احرام باندھا، حضرت عمر نے ان کو دیکھ کر فرمایا: یہ کیا ہے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: بیشک کوئی شخص ہمیں سنت کی تعلیم نہیں دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13308، ترقيم محمد عوامة 13015)
حدیث نمبر: 13016 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْمُضَرَّجِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں محرم کے لیے لال رنگ میں رنگے ہوئے کپڑا پہننے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13309، ترقيم محمد عوامة 13016)
حدیث نمبر: 13017 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يَلْبِسُ الثِّيَابَ الْمُوَرَّدَةَ، وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم نے حالت احرام میں لال رنگ میں رنگے ہوئے کپڑا پہنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13310، ترقيم محمد عوامة 13017)
حدیث نمبر: 13018 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " كَانَ الْفِتْيَانُ يُحْرِمُونَ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فِي الْمُوَرَّدِ , فَلَا يَنْهَاهُمْ , وَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ نوجوانوں نے حالت احرام میں لال رنگ میں رنگے ہوئے کپڑے پہن رکھے اور وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے، آپ نے نہ ان کو اس سے منع فرمایا اور نہ ہی یہ کپڑے پہن کر آنے سے ان کو ڈانٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13311، ترقيم محمد عوامة 13018)
حدیث نمبر: 13019 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْمُوَرَّدِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں محرم کے لیے رنگا ہوا کپڑا پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13312، ترقيم محمد عوامة 13019)
حدیث نمبر: 13020 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ " عَلَى سَالِمٍ ثَوْبًا مُوَرَّدًا" يَعْنِي وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن محمد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو حالت احرام میں رنگا ہوا کپڑا پہنے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13313، ترقيم محمد عوامة 13020)