حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " أَحْرَمَ عَقِيلُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فِي ثَوْبَيْنِ وَرِدْيَيْنِ , فَرَآهُ عُمَرُ، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ لَهُ: إنَّ أَحَدًا لَا يُعْلِمُنَا بِالسُّنَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقیل بن ابی طالب نے دور گلابی رنگ کئے ہوئے کپڑوں کا احرام باندھا، حضرت عمر نے ان کو دیکھ کر فرمایا: یہ کیا ہے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: بیشک کوئی شخص ہمیں سنت کی تعلیم نہیں دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13308، ترقيم محمد عوامة 13015)