☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنہوں نے محرم کے لیے رنگا ہوا لباس پہننے کو ناپسند کیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جنہوں نے محرم کے لیے رنگا ہوا لباس پہننے کو ناپسند کیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 13021 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ، قَالَ: " لَا يَلْبِسُ الْمُحْرِمُ ثَوْبًا مَسَّهُ وَرْسٌ , وَلَا زَعْفَرَانٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: محرم ورس میں رنگا ہوا یا زعفران میں رنگا ہوا کپڑا نہ پہنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13314، ترقيم محمد عوامة 13021)
حدیث نمبر: 13022 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " يُكْرَهُ الثَّوْبُ الْمَصْبُوغُ بِالزَّعْفَرَانِ أَوْالْمُشَبَّعَةُ بِالْعُصْفُرِ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ , إلَّا أَنْ يَكُونَ ثَوْبًا غَسِيلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے محرم مرد یا عورت کے لیے زعفران میں رنگا ہوا یا زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہننے کو ناپسند کیا ہے ہاں اگر وہ دھو لے ہوں تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13315، ترقيم محمد عوامة 13022)
حدیث نمبر: 13023 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ وَبَرَةَ، عَنِ ابْنٍ عُمَرَ، أَنّ عُمَرَ " نَهَى أَنْ يُحْرِمَ الْمُحْرِمُ فِي الثَّوْبِ الْمَصْبُوغِ بِالْوَرْسِ , وَالزَّعْفَرَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے محرم کے لیے ورس میں رنگا ہوا کپڑا یا زعفران میں رنگا ہواکپڑا استعمال کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13316، ترقيم محمد عوامة 13023)
حدیث نمبر: 13024 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ , وَمُجَاهِدٍ أنهم " كَرِهُوا الْعُرُوقَ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم کے لیے عرق میں رنگے ہوئے کپڑے کو ناپسند کرتے تھے (عرق ایک زرد بوٹی ہے جس کی خوشبو اور ذائقہ بہت عمدہ ہوتا ہے اور یہ کھانے میں بھی استعمال ہوتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13317]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13317، ترقيم محمد عوامة 13024)
حدیث نمبر: 13025 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ الْمُعَصْفَرَ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا محرم کے لیے زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13318، ترقيم محمد عوامة 13025)
حدیث نمبر: 13026 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُحْرِمَ الرَّجُلُ فِي الْمُعَصْفَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن ناپسند کرتے تھے کہ محرم زرد رنگ کے کپڑے میں احرام باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13319، ترقيم محمد عوامة 13026)
حدیث نمبر: 13027 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا بَكَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَتْبَعُ النَّاسَ فِي الْمَنَازِلِ " يَنْهَاهُمْ عَنِ الْمُعَصْفَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا آپ لوگوں کے گھروں اور رہائش گاہوں میں جا کر ان کو زرد رنگ سے منع کر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13320، ترقيم محمد عوامة 13027)
حدیث نمبر: 13028 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا محرم کو زرد رنگ میں رنگے ہوئے چادروں کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13321، ترقيم محمد عوامة 13028)