☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1300
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1300
حدیث نمبر: 1300 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي حَرْبٍ ، أُمِّ الْفَضْلِ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي حَرْبٍ ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُمِّ الْفَضْلِ وَمَعَهَا حُسَيْنٌ فَنَاوَلَتْهُ إِيَّاهُ فَبَالَ عَلَى بَطْنِهِ أَوْ عَلَى صَدْرِهِ، فَأَرَادَتْ أَنْ تَأْخُذَهُ مِنْهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تزرمي ابْنِي، لَا تزرمي ابْنِي، فَإِنَّ بَوْلَ الْغُلَامِ يُرْشَحُ أَوْ يُنْضَحُ وَبَوْلَ الْجَارِيَةِ يُغْسَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام الفضل کے ہاں تشریف لائے۔ ام الفضل کے پاس حضرت حسین تھے، انہوں نے حضرت حسین حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیے تو انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ مبارک پر پیشاب کردیا۔ حضرت ام الفضل بچے کو پکڑنے لگیں تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بچے کو پیشاب سے نہ روکو، میرے بچے کو پیشاب سے نہ روکو، لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جاتا ہے اور لڑکی کے پیشاب کو دھویا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1301، ترقيم محمد عوامة 1300)
پچھلی حدیث → (1299) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1301)