حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ سُئِلَ عَنِ الثَّوْبِ يُصِيبُهُ الْبَوْلُ فَلَا يَدْرِي أَيْنَ مَكَانُهُ قَالَ:" إِذَا اسْتَيْقَنَ غَسَلَهُ كُلَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اس کپڑے کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر پیشاب لگ جائے لیکن اس کی جگہ معلوم نہ ہو تو فرمایا کہ سارا کپڑا دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1286، ترقيم محمد عوامة 1285)