ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " يَغْسِلُ الثَّوْبَ كُلَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اس کپڑے کے بارے میں جس پر پیشاب لگ جائے فرماتی ہیں کہ اس پر پانی چھڑک لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1285، ترقيم محمد عوامة 1284)