حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ فِي رَجُلٍ أَصَابَ ثَوْبَهُ بَوْلٌ فَخَفِيَ عَلَيْهِ، قَالَ:" يَنْضَحُهُ". قَالَ شُعْبَةُ وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ الْخَالِقِ عَنْ حَمَّادٍ أَنَّهُ قَالَ: يَنْضَحُهُ. وَسَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ فَقَالَ: يَتَحَرَّى ذَاكَ الْمَكَانَ وَيَغْسِلُهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم ایسے کپڑے کے بارے میں جس پر پیشاب لگ جائے لیکن اس کی جگہ کا علم نہ ہو فرماتے ہیں کہ اس پر پانی چھڑک لے۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس پر پانی چھڑک لے اور حضرت ابن شبرمہ فرماتے ہیں کہ اس جگہ کو ڈھونڈ کر دھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1287، ترقيم محمد عوامة 1286)