☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12815
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12815
حدیث نمبر: 12815 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: حَجَجْتُ مَرَّةً , فَوَافَقْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ " أَحْرَمَ مِنَ الْمَنْجَشَانِيَّةِ , وَهِيَ قَرِيبَةٌ مِنَ الْبَصْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن العاص فرماتے ہیں کہ میں ایک بار حج کے ارادہ سے نکلا تو حضرت عثمان بن ابی العاص سے ملاقات ہوئی، اس نے مقام منجشانیہ جو بصرہ کے قریب ہے وہاں سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13096، ترقيم محمد عوامة 12815)
پچھلی حدیث → (12814) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12816)