☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12766
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12766
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، قَالَ: كَانَ رَجُلٌ لَهُ أَعْنَزٌ , فَحَلَفَ أَنْ لَا يَشْرَبَ مِنْ أَلْبَانِهَا , فَلَمَّا رَأَتِ امْرَأَتُهُ ذَلِكَ حَلَفَتْ أَنْ لَا تَشْرَبَ مِنْ أَلْبَانِهَا , فَجَفَوُا الْأَعنزَ وَضَيَّعُوهُنَّ , فَأَتَى عَبْدَ اللَّهِ فَذَكَرَ لَهُ ذَلِكَ , فَقَالَ:" إنَّمَا ذَا مِنَ الشَّيْطَانِ، ارْجِعَا إلَى أَحْسَنِ مَا كُنْتُمَا عَلَيْهِ وَاشْرَبَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب سے مروی ہے کہ ایک شخص کے پاس کچھ بکریاں تھیں اس نے قسم کھالی کہ ان کا دودھ نہیں پیئے گا، جب اس کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے قسم کھالی کہ وہ انکا دودھ نہیں پیئے گی، پس بکریاں خشک اور برباد ہوگئیں، پھر وہ حضرت عبد اللہ کے پاس آیا اور اس کا ذکر کیا، آپ نے فرمایا یہ شیطان کی طرف سے ہے، تم دونوں لوٹو اس کی طرف سے جو تم دونوں کے لیے سب سے اچھا ہے اور پھر اس کا دودھ پیؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13043، ترقيم محمد عوامة 12766)
← Previous Hadith (12765) Back to Bab Next Hadith → (12767)